Benefits of Surah Muzammil in Urdu

اللہ تعالی نے قران کو شفا کا ذریعہ بنایا ہے لیکن ہر صورت کا اپنا مقام ہوتا ہے ان سورتوں میں ایک سورۃ مزمل ہے جن کی فضائل اگر میں بیان کرتا رہوں تو مہینے لگ جائیں گے لیکن کچھ ضروری باتیں اور انتہائی مفید باتیں اپ کو اج اس مضمون نے بتاؤں گا

Surah Muzammil ki Fazilat

اس سورت کے فیض و برکات بے پناہ ہیں یہ سورت خاص کر مصائب سے خلاصی پانے مشکلات کے اسان ہونے افلاس دور ہونے اور روزی کے فراغ ہونے اور نیک اعمال کی طرف دل کو مائل کرنے کے لیے بہت مفید ہے اس سورہ مبارکہ کی تلاوت کا اجر و ثواب بے انتہا ہے

اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص سورہ مزمل کی تلاوت کرے گا اس سے دنیا کی اسرت و تنگی دور رہے گی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا جو اس سورہ کی تلاوت کرتا رہے گا وہ دنیا میں بھی اچھی زندگی بسر کرے گا اور اخرت میں بھی رحمت خداوندی کا مستحق قرار پائے گا

جو شخص اس صورت کی تلاوت رات کو سونے سے قبل رجوع قلب اور خلوص نیت سے کرے گا انشاءاللہ تعالی خواب میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوگی

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اس سورت کو پڑھے گا اللہ تعالی اسے دنیا و اخرت میں خوش رکھے گا اور اس کے افلاس کو دور کر دے گا اور جس مشکل کے لیے پڑے گا وہ مشکل اسان ہو جائے گی

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس سورت کو مصیبت کی حالت میں پڑے گا اللہ اس کی ہر مصیبت کو دور کر دے گا جو شخص اسے ایک سال تک بعد نماز فجر روزانہ 11 مرتبہ پڑھتا رہے گا اس کے رزق میں اضافہ ہو جائے گا

وہ کبھی غریب اور محتاج نہ رہے گا ایک عامل کا قول ہے کہ کشادگی رزق کے لیے اس سورت کو روزانہ سات مرتبہ پڑھنا بہت ہی مفید ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لیے اس سورت کو روزانہ ایک مرتبہ تہجد کے وقت پڑھے یا سوتے وقت پڑھے تو انشاءاللہ تعالی اسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوگی

جو شخص اعتکاف میں سورت کو تہجد کے وقت پڑھے تو اس کے لیے بھی ایمانی فیض و برکات بہت زیادہ ہیں یہ سورۃ عاملوں کی بہت ہی محبوب سورت ہے بے شمار لوگ اس کا عمل کرتے ہیں اور اس کے فیض و برکات حاصل کرتے ہیں

کیونکہ یہ صورت ہر قسم کی غلبہ کے لیے بہت تیزی سے کام کرتی ہے اگر کسی کے رزق میں کوئی رکاوٹ اگئی ہو یا کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہو جو بظاہر ناممکن نظر ارہا ہو تو اسے چاہیے کہ 40 روز تک خلوت میں بیٹھ کر اس سورت کو 40 مرتبہ روزانہ پڑھے

انشاءاللہ اس کا ہر مسئلہ اللہ تعالی کی رحمت سے حل ہو جائے گا یہ وظیفہ بہت ہی طاقتور وظیفہ ہے جس سے اپ کا ہر ایک مقصد پورا ہو سکتا ہے خاص طور پر شادی بیاہ کے لیے قرض کی ادائیگی کے لیے اچھی نوکری نہیں مل رہی ہے بے روزگار ہیں

Benefits of Surah Muzammil in Urdu

روزگاری کے لیے بہترین روزگار پانے کے لیے بہترین نوکری پانے کے لیے گھر میں طرح طرح کی بیماریاں ہیں بیماریوں کو دور کرنے کے لیے گھر میں طرح طرح کی پریشانیاں ہیں

جادو جنات کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے اس کو ختم کرنے کے لیے یہ بہت ہی طاقتور ترین وظیفہ ہے تیر بہ ہدف وظیفہ ہے سورہ مزمل کے خاص فائدے کیا ہیں اپ سن کر حیران ہو جائیں گے

اس مضمون میں اپ جاننے کی کوشش کیجئے حضرت محبوب الہی نور اللہ مرقدہ ایک بزرگ گزرے ہیں انہوں نے فرمایا کہ جو شخص مزمل کو پڑھے گا

اور اپنے پاس لکھ کر رکھے گا لکھ کر اس پر مصی بت نازل نہ ہوگی اللہ تعالی اسے مصیبتوں کو دور کر دے گا اللہ اور مخلوق کی نظر میں ذی عزت ہوگا بہت ہی عزت والا ہوگا

حق تعالی اس کو اپنا ولی بنا دے گا اور اگر اس سورت کو پڑھ کر پتھر پر بھی دم کرے گا تو عجب نہیں کہ وہ سونا بن جائے اس کے پڑھنے والے پر زہر اور جادو کا اثر نہ ہوگا ہر بلا سے محفوظ رہے گا ہر پریشانی سے محفوظ رہے گا

اگر بہتے پانی پر سورہ مزمل کو پڑھے گا تو اللہ کے حکم سے پانی بھی کھڑا ہو جائے گا رک جائے گا جو شخص قیدی کے رہائی کے لیے پڑھے گا تو قید سے رہا ہو جائے گا

روزی کے لیے پڑھے گا بے شمار روزی ملے گی تو اپ نے اس سورت کو صبح ایک بار پڑھنا ہے اور شام میں ایک بار پڑھنا ہے

گھر میں کوئی بھی فرض کرے چاہے خواتین مائیں بہنیں کرے یا پھر مرد حضرات ہی کر لے گھر میں اگر ایک فرد بھی پڑے گا تو یہ عمل سب تمام گھر والوں کے لیے کافی ہو جائے گا سورہ مزمل کو پڑھنے کے بعد کرنا کیا ہے

سورہ مزمل کو پڑھنے کے بعد پانی پہ دم کرنا ہے اس پانی کو اپ نے محفوظ بنا لینا ہے پہلے پینے کے پانی پہ اور اس پانی کو تمام گھر والے مل کر پینا بھی ہے اس سے ہوگا

یہ کہ اگر گھر والوں کی کسی کے جسم پر بھی کسی بھی طرح کی بیماری ہوگی تو اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ الرحمن اس کے جسم سے ہر طرح کی بیماریاں مکمل طور پر نکل جائیں گے مکمل طور پر اگر جادو جنات کا اثر ہوگا اسیر کا اثر ہوگا

تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا انشاءاللہ الرحمن اور اس عمل کی برکت سے اللہ رب العالمین بے پناہ روزی عطا کرے گا اور اس عمل کی برکت سے اگر بے روزگاری ہے بہترین نوکری نہیں مل پا رہی ہے

کاروبار بہت ہی زیادہ تھپ ہو چکا ہے کاروبار میں ترقی نہیں ہے تو اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ الرحمن بہت زیادہ فائدہ ہوگا اس عمل کو کم سے کم 41 دن کریں ٹھیک ہے 41 دن کریں اس کے اندر اندر اللہ رب العالمین اپ کو بہترین کامیابی کی منصب تک پہنچائے گا

اللہ تبارک و تعالی اپ کو بہترین عزت سے نوازے گا اس عمل کو کیجئے اب جیسا کہ بہت سارے میں سے یہ باتیں ہیں کمنٹ کیے جاتے ہیں انسٹاگرام پہ ڈی ایم کیے جاتے ہیں کیا ہم کوئی بھی عمل کو اپنے شوہر کے لیے یا پھر اپنے بھائی کے لیے یا پھر اپنے باپ کے لیے والد صاحب کے لیے کر سکتی ہیں عورتیں لڑکیاں میسج کرتی ہے

خاص طور پر مائیں بہنیں تو یہ عمل جو ہے عورتیں بھی کر سکتی ہے مائیں بہنیں اپنے شوہر کے لیے اپنے بھائی کے لیے اپنے والد صاحب کے لیے ان کے اچھے روزگار کے لیے تو انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا تو اس عمل سے بہت زیادہ فائدہ اٹھائی ہے اللہ تعالی ہمیں کامیابی عطا فرمائے

Leave a Comment