Darood Tanjeena is a special Durood that has great powers of special prayers and Durood Sharif during the days of the famous Ismaili month of the Islamic calendar, called Rajab al-Murjab.
This Durood describes the glory of the Prophet of Islam and mentions his virtues and blessings. Its recitation and remembrance bring many blessings and it is also considered to be the solution to various difficulties and problems.
Darood Tanjeena Read Online
Darood Tanjeena Benefits in urdu
درود تنجینا کے فوائد:
برکات کی زاد: اس درود کی تلاوت سے بہت سی برکات حاصل ہوتی ہیں۔ ان میں روزی کی برکت، نصیب کا بہتر ہونا، امن و امان کی حفاظت، اور دینی و دنیاوی فلاح کا آسان ہونا شامل ہیں۔
مشکلات کا حل: درود تنجینا کی تلاوت سے مختلف مشکلات اور پریشانیوں کا حل ممکن ہوتا ہے۔ یہ درود معنوی اور مادی مسائل کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
صحت کی حفاظت: اس درود کی تلاوت سے بیماریوں سے حفاظت ملتی ہے اور صحتیابی میں اضافہ ہوتا ہے۔
روحانی قربت: درود تنجینا کی تلاوت کرنے سے اللہ کی قربت حاصل ہوتی ہے اور روحانیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
دل کی پکار: اگر کوئی شخص درود تنجینا کو بے نیازی اور پورے دل سے پڑھتا ہے تو اللہ تعالی اس کی پکار کو سنتا ہے اور اس کی مشکلات دور فرماتا ہے۔
نفرت اور حسد کا خاتمہ: اس درود کی تلاوت سے نفرت اور حسد کی دل سے ہٹ جاتی ہے اور دوسروں کے لیے خوشیوں کی دعا کرنے کی اہمیت سمجھ آتی ہے۔
اولاد کی نسل کا برکت: اس درود کی تلاوت سے اولاد کی نسل میں برکت آتی ہے اور اولاد کی نسل میں دینی و دنیاوی کامیابی کا سفر آسان ہوتا ہے۔
بیشکیمت قیامت کی روشنی: درود تنجینا کی تلاوت کرنے والا شخص قیامت کی روز اپنے خاندان کو بیشکیمت روشنی میں پائے گا۔
بدکاریوں کا توبہ: اس درود کی تلاوت کرنے سے گناہوں کی معافی حاصل ہوتی ہے اور انسان کی راہ توبہ پر امید کی چمنی میں کھل جاتی ہے۔
درود شریف یعنی اس کے پڑھنے سے اللہ تعالی کل مشکلات کو اسان کرتا ہے اور یہ اتنا بہترین اور خوبصورت وظیفہ ہے کہ اس کے پڑھنے والے کو اللہ تعالی دین و دنیا کی حشر کی ظاہری اور باطنی باطنی اور ظاہری ہر طرح کی مشکلات سے اللہ تعالی نے نجات دیتا ہے صحت کے مسائل ہوں
کسی طرح کے بھی ہو یہ درود پاک اگر انسان دلجمی سے اور لگن سے پڑھے تو اللہ تعالی اس کی ساری مشکلات کو اسان فرماتا ہے میری مراد درود تنجینہ ہے یہ وہ درود پاک ہے کہ حضرت شیخ موسی رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ ایک بحری سفر پہ تھا
ہم جہاز پہ سوار تھے کہ ہماری کشتی جو تھی وہ بھور میں پھنس گئی طوفان بھی ہے اور جہاز کے اندر جو سمندر کی موجیں ہیں اس کی طغیانی ہے اور اس کا پانی ا رہا ہے تو ہم پریشان ہو گئے کیا خوب حضور سید اعلی حضرت ن فرماتے ہیں پریشانی کا عالم ہے اور ہر بندے کو اپنی جان کی فکر ہے اور جہاز میں ایک قیامت صغری برپا ہے
اسی اسناد میں فرماتے ہیں کہ مجھے اونگ ا گئی میری اونگ ائی تھی مجھے نیند ائی تھی ابھی ایک خواب میں حضور رحمت کائنات صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا دیدار ہو گیا سبحان اللہ میرے اقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے موسی تو کیوں نہیں پڑھتا میری ذات پر درود و سلام فرماتے ہیں
میں بیدار ہوں اور اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر کے ہم نے حضور رحمت کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پہ درود و سلام پڑھنا شروع کیا باوضو ہو کے فرماتے ہیں ابھی 300 مرتبہ ہی پڑھا تھا کہ اسمان کا مطل بھی صاف ہونا شروع ہو گیا وہ موجوں کی طغیانیاں جو تھی اس کو بھی اہستہ اہستہ وہ بھی ختم ہونا شروع ہو گئی فرماتے ہیں ابھی ہزار مرتبہ ہم نے پڑھا ہی تھا درود پاک کے ہمارا
کہ ہمارا جو جہاز تھا وہ کنارے لگ گیا سبحان اللہ یہ حضور کی ذات پہ درود و سلام پڑھنے کی برکات ہے حضور غوث پاک شہنشاہ بغداد رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص اس قدر مشکلات میں پھنسا ہوا تھا کہ اپ یہ کہہ لیں کہ ایک ایک جسم کا بال اس کا مشکل میں بسا ہوا تھا
اس نے خلوص کے ساتھ باوضو ہو کر کے حضور رحمت کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر درود و سلام پڑھا یاد رکھیے جتنا نیت کے اندر خلوص ہوگا اخلاص کے ساتھ جتنا ادب کے ساتھ حضور کی ذات پہ درود و سلام پڑھا جائے گا اتنی ہی جلدی اس کی مشکلات جو ہے
اس کا مداوا ہو جائے گا فرماتے ہیں حضور غوث پاک کے اس نے اپنے اپ کو خوشبو لگائی معطر ہو کر کے حضور رحمت کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پہ درود و سلام پڑھا اللہ نے حضور کی ذات پہ درود تنجینہ پڑھنے کی برکت سے اس کے اس مشکل کو حل فرما دیا بزرگ فرماتے ہیں
کہ جس شخص کو نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے دیدار کا شوق ہو سبحان اللہ یقین مانیے کہ یہ شوق اتنا خوبصورت شوق ہے اج دنیا کے شوق ہے دنیا کے اندر بڑے بڑے شوقین لوگ ہیں کوئی کہے گا مجھے بڑی گاڑیاں رکھنے کا شوق ہے کوئی کہے گا مجھے شاپنگ کا شوق ہے کوئی کہے گا
مجھے اپنا گھر بڑا بنانے کا شوق ہے کوئی کہے گا بہت زیادہ بینک بیلنس ہو گزشتہ جس کا شوق ہے کوئی کہے گا میرے کپڑے برانڈ کے ہوں مجھے اس کا شوق ہے کوئی کہے گا میرے جوتے برانڈ کے ہو مجھے اس کا شوق ہے کوئی کہے گا میری ڈوبیا برانڈ کیوں مجھے اس کا شوق ہے میری جناب والا گھڑی برانڈ کی اس کا شوق ہے
قربان جاؤں اس نوجوان پر کہ جس کو یہ شوق پیدا ہو جائے کہ مجھے امنہ کے لال کا دیدار ہو جائے اس کے دل میں یہ شوق پیدا ہو جائے کہ مجھے رسول اللہ علیہ الصلوۃ والسلام کا دیدار ہو جائے مجھے حضور کا جمال نظر ا جائے جس کے دل میں یہ شوق پیدا ہو جائے
تو بزرگ فرماتے ہیں جس کے دل میں یہ شوق پیدا ہو وہ باوضو ہو کر کے نماز عشاء کے بعد ایک مرتبہ درود تنجینہ حضور کی ذات پر ایک ہزار مرتبہ کرتا باوضو ہو کر کے قبلہ رخ ہو کے بیٹھ جائیں خوشبو لگائے پوری خلوص کے ساتھ اور پورے حضور قلبی کے ساتھ اس انداز سے حضور کی ذات پہ درود و سلام عاجزی اور انکساری سے ایک ہزار مرتبہ پڑھے فرمایا 40 دن کے اندر اندر اسے حضور کا رخ زیبا نظر ا جائے اسے حضور کا دیدار ہو جائے
اس سے بڑا انسان کے لیے اور کیا اللہ کی طرف سے انعام اور تحفہ ہو سکتا ہے کہ بندے کو حضور رحمت کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہو جائے سرکار کا رخ زیبا نظر ا جائے اور یاد رکھیں جس کو حضور کا دیدار ہو جائے گا وہ جھوم کر کے یہ کہتا رہے گا میں سو جاؤں یا مصطفی کہتے کہتے کھلے اک صل علی کہتے کہتے اللہ کرے
میری اور اپ کی زندگی میں بھی ایسی راتیں ائیں اور ایسی راتیں یقینا اتی ہیں اہل محبت کے دل یہ اہل محبت کی زندگی میں جن کے دل میں یہ شوق پیدا ہو جاتا ہے کہ محبوبہ کبھی تو اپنا رخ زیبہ دکھائے کبھی تو اپنا جمال دکھائے حضور اپ کے نام لیوا ہے اپ سے محبت کرنے والے ہیں گنہگار صحیح سیاہ کار صحیح لیکن محبوبہ ہے
تو اپ کے ہم اپ کی ذات پہ درود و سلام پڑھتے ہیں بزرگ فرماتے ہیں جو درود تنجینہ حضور کی ذات پہ نماز عشاء کے بعد کثرت سے پڑھ کر کے سو جاتا ہے حضور پھر اپنا دیدار بھی کرواتے ہیں اپنا جمال بھی دکھاتے ہیں وہ بندہ وقت کا قلندر اور سکندر ہوتا ہے اور وقت کا بادشاہ ہے جسے محبوب کائنات اپنا دیدار کروا کے اس کے بختوں کو جگا دے