Weather Update: موسم کی صورتحال اگلے 10 دنوں کے اندر کیا ہوگا

پنجاب بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے چند علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش برسانے کے بعد اب ملک سے نکل چکا ہے اج منگل نو جنوری اور انے والے مزید 10 روز پاکستان بھر میں موسم کیسا رہے گا سردی دھند اور بارشوں کی تازہ ترین اپڈیٹ کے ساتھ اپ تک پہنچائیں گے

Weather Update Punjab

اج منگل کے روز پنجاب سندھ بلوچستان خیبر بختو خوار کشمیر اور بلدستان کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سر اور خشک رہے گا اکثر علاقوں میں دم کا سلسلہ جاری رہے گا تاہم دم کی شدت اور دورانیہ میں کمی کا امکان ہے انشاءاللہ اکثر علاقوں سے جلد ختم ہو جائے گی

اور دھوپ نکل ائے گی شمال مشرقی پنجاب کے بازی علاقوں میں موسمی طور پر ابر الود رہنے کا امکان ہے ناظرین اس بات کی بات کریں تو فی الحال اگلے 10 روز 20 جنوری تک وسطی اور جنوبی پنجاب بلوچ ستان صوبہ سندھ وسطے اور جنوبی خیبر پختونخوا کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خوش رہے گا

بارشوں کا کوئی بڑا سلسلہ ان علاقوں میں متوکین نہیں تا ہم 12 13 جنوری کے دوران چترال میں کئی کئی پر بارش کا امکان ہے جبکہ 15 سے 17 جنوری کے درمیان مغربی سلسلے کے نتیجے میں خیبر پختون خواہ کے بالائی علاقوں کے البتستان کشمیر اور پنجاب کے چند ایک بالائی علاقوں میں ہلکی بارش ممکن ہے

ملک کے دیگر 90 فیصد سے زیادہ علاقوں میں موسم خوش رہے گا تاہم ناظرین انے والے سلسلے میں وقت ابھی زیادہ ہے اس لیے تبدیلی ممکن ہے لہذا وقت کو وقتا اپ کو اپڈیٹ کرتے رہیں گے سبسکرائب کریں

Leave a Comment