Imtihan Mein Kamyabi ki Dua

Imtihan Mein kamyabi ke liye is Dua ko kasrat se padhte Rahe Inshallah bahut acche hi natija jo aapko milega

Imtihan Mein Kamyabi ki Dua
Imtihan Mein Kamyabi ki Dua

Imtihan Mein Kamyabi ki Dua

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اے ہمارے اللہ! محمدﷺ اور آلِ محمد پر رحمت بھیج۔ جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر رحمت بھیجی تھی۔ بے شک تو تعریف کیا گیا پاک ہے۔ اے ہمارے اللہ ! محمد ﷺ اور آل محمد پر برکتیں بھیج۔ جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکتیں بھیجی تھیں۔ بے شک تو تعریف کیا گیا پاک ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہر کام غیب سے پورا ہوجایا کرے ، آپ کی ہر حاجت پوری ہو اور آپ پر قسمت اتنی مہربان ہو جائے کہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے تو دعائے نادعلی شریف کا یہ آسان وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی حیران کر دینے والی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ مزمل ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے اور ان 7 روز میں آپ نے تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ ساتھ کچا پیاز کھانے سے بھی پرہیش کرنا ہے انشاء اللہ 7 روز یہ وظیفہ کرنے سے آپ کا ہر وہ کام جو رکا ہوا ہے اللہ کی غیبی مدد سے ہو جائے گا اور آئندہ زندگی آپ کو آپ کے کسی بھی کام میں کسی بھی قسم کی روکاوٹ کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑے گا ۔

Leave a Comment