ہر کسان گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت اپنا ذاتی ٹریکٹر بنا سکے گا اور اس کے لیے وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے نواز شریف کی تجویز پر پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت ٹریکٹروں کی تعداد 10 ہزار بڑھا دی گئی ہے
کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو زرعی مداخل کے علاوہ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی وزیراعلی اور پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس ہوا اجلاس میں ٹیوب ویل کی سولر ائزیشن اور ڈرپ ایریگیشن سسٹم کا بھی جائزہ لیا گیا
سابقہ وزیر عظم نواز شریف کی تجویز پر پنجاب گرین کے سکیم کے تحت جو ٹریکٹر ہیں ان کی تعداد کو بڑھا کر 10 ہزار کر دیا گیا اجلاس میں کاشتکاروں کے لیے تاریخی پیکر پنجاب کسان بینک گرین ٹریکٹر سکیم ہارڈ ویسٹر اور زرعی حالات بھی الات کی مقامی سطح پر تیاری ائل موشن پروگرام کا اعلان کیا گیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریکٹر پر محض چ لاکھ روپے سبسڈی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے چھوٹے ٹریکٹر پر 70 فیصد اور بڑے ٹریکٹر پر 50 فیصد سبسڈی دینے کی ہدایت دی کاشکاروں کو اسان قرضوں کے لیے پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا
مریم نواز شریف نے پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کا پہلا فیض ایک سال میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہر سال پنجاب گرین سیکٹر سکیم کے تحت زیادہ ٹریکٹر دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹریکٹر سکیم کے لیے چھ ایکڑ سے 50 ایکڑ اراضی رکھنے والے مالکان اپلائی کرنے کے اہل ہوں گے
مریم نواز نے مقامی سطح پر تیار کردہ ہائی ٹیر میکنائزیشن پروگرام کی بھی منظوری دے دی غیر ملکی کمپنیاں پنجاب میں مقامی اصراف سے ہارویسٹر اور دیگر ازرائی الات تیار کریں گی غیر ملکی کمپنیوں کو جدید زرعی الگ کے پنجاب میں مینوفیکچرنگ پر مراعات دینے کی تجویز پر غور کیا گیا مریم نواز کا کہنا ہے
کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ 400 ارب روپے کا کسان پیکج دیا جا رہا ہے کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو زرعی مداخل کے علاوہ دیگر مراعات اور سہولیات بھی دی جائیں گی کاشکار کی خوشحالی اور پیداوار میں اضافہ ہمارے اولین اہداف میں شامل ہے اجلاس میں پنجاب میں ائل سیٹ پروموشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری بھی دی گئی صوبے کے مختلف علاقوں میں اجناز تیار کرنے کی ترغیب دی جائے گی