گھر سے نکلنے کی دعا | گھر سے نکلنے کا سنت طریقہ

“گھر سے نکلنے کی دعا” ایک عبادتی دعا ہے جو اسلامی روایات میں آئی ہے اور اس کی بنیاد قرآن و سنت پر ہے۔ یہ دعا اس موقع پر پڑھی جاتی ہے جب کوئی شخص اپنے گھر سے نکل کر باہر جا رہا ہوتا ہے، سفر کرنے جا رہا ہوتا ہے، یا کسی کام کیلئے نکلنے کی تیاری کر رہا ہوتا ہے۔

گھر سے نکلنے کی دعا کی مدد سے مسافر اپنی حفاظت اور کامیابی کی دعا مانگتا ہے اور الله کی حفاظت میں رہنے کی بھی درخواست کرتا ہے۔ یہ دعا ایمانی اور روحانی تسلی بھری ہوتی ہے اور اس کا مقصد انسان کو خوشی اور سکون دینا ہے جب وہ اپنے گھر کو چھوڑ کر باہر جاتا ہے۔

گھر سے نکلنے کی دعا | گھر سے باہر نکلتے وقت کی دعا

بِسْمِ اللَّهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

گھر سے نکلنے کی دعا کا ترجمہ

میں اللہ ہی کے نام کے ساتھ نکلا، (اور) میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، گناہوں سے پھرنے اور عبادت کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔

گھر سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی دوسری دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ اَنْ اَضِلَّ اَوْ اُضَلَّ اَوْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ اَوْ اَجْھَلَ اَوْ یُجْھَلَ عَلَيَّ

گھر سے نکلنے کا سنت طریقہ

گھر سے باہر نکلے سنت طریقہ کیا ہے ہے کیسے نکلا ہے باہر نکلتے وقت ادمی اپنے گھر والوں پر سلام کر کے باہر جائے نمبر 2 گھر سے باہر جاتے وقت ادمی بایاں پاؤں گھر سے باہر رکھیں

نمبر 3 گھر سے نکلتے وقت ادمی اس دعا کو ضرور پڑھے بسم اللہ توکل اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ اس دعا کو پڑھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ادمی اس دعا کو پڑھ کر گھر سے نکلتا ہے اسمان سے ایک فرشتہ اس کے لیے چار اعلان فرماتا ہے

سب سے پہلا اعلان اے دعا پڑھنے والے تیری حفاظت کر دی گئی نمبر دو تیرے کام بنا دیے گئے نمبر تین تجھے کفایت عطا کر دی گئی نمبر چار تیری شیطان سے حفاظت ہوگی چار اعلان پر فرشتہ کرتا ہے

جب ادمی گھر سے باہر جاتے وقت بسم اللہ تین جملے ہیں لیکن اس پر چار بڑے بڑے اعلان ہیں سب سے پہلا اعلان کہ تیری حفاظت کر دی گئی ہر شر سے نمبر دو تیرے کام بنا دیے گئے یعنی بگڑے ہوئے کام تیرے بن جائیں گے اور نمبر تین تجھے اللہ سفر میں گھر سے باہر کی زندگی میں اللہ کافی ہو جائے گا

اور نمبر چار اس گھر سے جب تو باہر جائے گا تو اب تیرے اوپر شیطان حملہ نہیں کر سکے گا جب شیطان حملہ نہیں کرے گا تو باہر کی برائیوں سے اللہ تیری حفاظت فرما دیں گے نمبر چار جب ادمی گھر سے باہر نکلے تو دروازہ اہستہ بند کریں

اندر بچے سوئے ہوئے ہیں تو جاگتے ہیں کوئی ادمی مطالعہ کر رہا ہے تو اس کے مطالعہ میں کوئی بیمار ہے تو اس کو ذہنی طور پر تکلیف تو اس لیے دروازہ اہستہ بند کر کے جائے

ان چار سنتوں کا اگر اہتمام کر کے ہم گھر سے باہر بھی جائیں گے تو یہ ہمارا باہر جانا بھی رب کی رضا کا بھی بحث ہو گیا اور ثواب کا بھی ذریعہ ہو گیا اللہ تعالی ہمیں سنت کے مطابق اپنے گھر سے باہر نکلنے کی توفیق نصیب فرمائے

گھر سے نکلنے کی دعا کی فضیلت

جب انسان گھر سے نکلنے کی دعا کو پڑھتا ہے تو اس کو چار انعامات حاصل ہوتے ہیں اور یہ انعامات ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حدیث مبارکہ میں ذکر کیے ہیں پہلا انعام جو انسان کو ملتا ہے اس دعا کے پڑھنے پر وہ یہ ہے

کہ اللہ تعالی کی طرف سے ہر کام میں رہنمائی مل جاتی ہے گھر سے نکلتے وقت اگر ہم یہ دعا پڑھیں گے تو اللہ تعالی ہمارے ہر کام میں ہماری مدد و نصرت کریں گے دوسرا انعام جو انسان کو ملتا ہے وہ یہ ہے کہ ہر قسم کی مصیبت پریشانی اور حادثات سے حفاظت کی ضمانت دی جاتی ہے

یعنی جب انسان گھر سے نکلنے کی دعا کو پڑھتا ہے تو انسان ہر قسم کی مصیبت پریشانی اور حادثے سے دور رہتا ہے اور اس دعا کے پڑھنے سے جو تیسرا انعام انسان کو ملتا ہے وہ یہ ہے کہ کہ شیطان جو انسان کا ازلی دشمن ہے

جو ہر وقت انسان کو راہ راست سے ہٹانے اور گمراہ کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے تو اس سے چھٹکارا مل جاتا ہے اور چوتھا انعام جو انسان کو ملتا ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالی انسان کو مخلوق سے مستغنی کر کے اس کی مدد کے لیے کافی ہو جاتے

ہیں یعنی گھر سے نکلتے ہوئے جب گھر سے نکلنے کی دعا کو پڑھا جائے تو انسان کسی مخلوق کا محتاج نہیں رہتا بلکہ اللہ تعالی اس کے ہر کام میں کافی ہو جاتے ہیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے

کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے گھر سے نکلتے ہوئے یہ کہے بسم اللہ توکلت علی اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ تو اسی وقت اس سے کہا جاتا ہے

حدیدہ تجھے ہدایت دی گئی وقوفی تھا تیری کفایت کی گئی بابو کیتا تو بچا لیا گیا اور شیطان اس سے ہٹ جاتا ہے کتنی اسان دعا ہے جس کو ہر کوئی یاد کر سکتا ہے جب بھی گھر سے باہر نکلیں تو گھر سے نکلنے کی دعا کو ایک مرتبہ پڑھ لیں تو اللہ تعالی کی طرف سے چار انعامات حاصل ہوں

کھانا کھانے کے بعد کی دعا | کھانا کھانے کی دعا حدیث

اذان کے بعد کی دعا مع ترجمہ | اذان کے بعد درود پڑھنا

دانت درد کی دعا | دانت میں درد ہو تو کیا کریں؟

ختم کلام

گھر سے نکلنے کی دعا ہماری روزمرہ کی زندگی کا اہم حصہ بن جاتی ہے اور ہمیں یاد دلاتی ہے کہ الله کی بڑی رحمتوں کا شکر کرنا ہماری ایمانی زندگی کا اہم جزو ہے۔ گھر سے نکلنے کی دعا کا پارہ انسانوں کو امن، سکون، اور روشنی کی طرف راہ دکھاتی ہے اور ہمیں یقین دلاتی ہے کہ ہر مشکلی کا حل الله کے قدرت ہے۔

1 thought on “گھر سے نکلنے کی دعا | گھر سے نکلنے کا سنت طریقہ”

Leave a Comment

%d bloggers like this: