اسرائیلی کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے کمانڈروصام الطاول کو شہید کیا

الجزیرہ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک ڈرون حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر وصام الطاول کو شہید کر دیا۔

صام الطاول
صام الطاول

اسرائیلی کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈروصام الطاول کو شہید کیا

سیکورٹی اہلکار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ شہید کمانڈر نے “جنوب میں حزب اللہ کی کارروائیوں کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

سات اکتوبر سے اب تک سرحد پار زیادہ بمباری شروع ہونے کے بعد سے جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کی گولہ باری میں حزب اللہ کے مزید 130 سے زیادہ جنگجو شہید ہو گئے ہیں ۔ اس قتل سے فلسطین غزا میں جنگ لبنان کا دیگر علاقوں پر پھیلنے کا خدشہ مزید بڑھ جائے گا۔

یہ حملہ اس وقت \ ہوا ہے جب امریکی کا وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اٹھ جنوری بروزسوموار کو بعد ازاں اسرائیل پہنچے ہیں تاکہ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مشرق وسطیٰ میں تباہ کن جنگ کے خطرے کو کم کرنے کی کوشش کی جا سکے۔

جواد الطویل حزب اللہ کے الرضوان بریگیڈ کے سربراہ کمانڈر اور گراؤنڈ فوج کے کمانڈر تھے

حزب اللہ نے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا

اسرائیلی قاتل دہشت گرد وزیر اعظم نیتن یاہو کا لبنان سرحد کا دورہ

حزب اللہ کو حماس کی طرح سبق سکھانے کی دھمکی

Leave a Comment