نیا چاند کی دعا | چاند دیکھنے کی دعا کیا ہے؟

نیا چاند اسلامی مہینوں کو آغاز کا نشانہ ہوتا ہے اور مسلمانوں کے لئے اہم تاریخوں اور مواقع کی ابتدائی تصدیق کرنے کا ذریعہ ہوتا ہے. یہ ایک عبادتی عمل ہوتا ہے جو معاشرتی اور مذہبی معنوں کے ساتھ جڑا ہوتا ہے.

نیا چاند کی دعا

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ

دودھ پینے کی دعا بمعہ ترجمہ اور دودھ پینے کا سنت طریقہ

عقیقہ کی دعا | لڑکے یا لڑکی کی عقیقہ کرنے کا طریقہ

امتحان میں کامیابی کی دعا | امتحان میں کامیابی کا قرآنی نسخہ

چاند دیکھنے کی دعا کیا ہے؟

جواب:حدیث پاک میں ہے :نیاچاند دیکھ کر رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ ترجمہ:” اے اللہ! ہم پر یہ چاند برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما ،(اے چاند!) ہمارا رب اور تیرا رب اللہ ہے، (سُنن ترمذی: 3451) 

2 thoughts on “نیا چاند کی دعا | چاند دیکھنے کی دعا کیا ہے؟”

Leave a Comment

%d bloggers like this: