نماز کے بعد کی دعا | نماز کے بعد کون سی دعا پڑھیں

نماز کے بعد کی دعاؓ کی تعلیم اکثر مذہبی کتابوں، اسلامی علماء اور مساجد میں دی جاتی ہے تاکہ مسلمانوں کو نماز کے بعد الله سبحان وتعالی کی برکت کی طلب کرنے کا طریقہ معلوم ہو.

نماز کے بعد کی دعا

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ اَللّہُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ۔
’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں (تین مرتبہ کہے)  اے اللہ ! تو سلامت رہنے والا ہے اور تجھ سے ہی سلامتی مل سکتی ہے ، تو بابرکت ہے اے بزرگی اور عظمت والے!‘‘
نماز کے بعد کی دعا

پھل کھانے کی دعا | پھل کھانے سنت طریقہ

نیا چاند کی دعا | چاند دیکھنے کی دعا کیا ہے؟

گھر سے نکلنے کی دعا | گھر سے نکلنے کا سنت طریقہ

Leave a Comment

%d bloggers like this: