طوفانی بارش کی دعا اس وقت پڑھی جاتی ہے جب اپ کو ڈر لگے کہیں یہ طوفان اپ کو نقصان نہ پہنچا دے تو اپ اس موقع پر اس دعا کو پڑھ سکتے ہیں اس دعا کے پڑھنے سے انشاءاللہ اپ تمام افتوں سے بچے رہیں گے
طوفانی بارش کی دعا
اَللَٰهُمَّ صَيِّبًا نَّافِعًا |
اے اللہ! اس کو بہت برسنے والا اور نفع بخش بنا۔ |

نماز کے بعد کی دعا | نماز کے بعد کون سی دعا پڑھیں