سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

سونا سستا ہوا یا مہنگا قیمتوں میں کیا تبدیلی ائی جانیے اس ارٹیکل میں ملک میں اج سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ابھی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہو گیا ال پاکستان جولرز مینوفیکچرز ایسوسییشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی دولت سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد 81300 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 89ہ ہزار روپے ہو گئی

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت

سونے کی نئی قیمت سے متعلق اہم خبر کی گولڈ ریٹ کے حوالے سے بڑی تبدیلی ائی ہے سونے کی قیمت رکنے کا نام نہیں لے رہی قیمت میں دوبارہ سے اضافہ ہو گیا ہے 24 بائی 21 اور 18 کیرٹ کے ریٹس جاننے سونا تاریخ کی ترین بلند سطح پر پہنچ گیا 2 لاکھ 21 ہزار روپے 24 کیرٹ کی فی تولہ قیمت جا پہنچی

22 کیرٹ کا ریٹ اج دو لاکھ 2421 کیرٹ کا ریٹ فی تولہ کے لیے ایک لاکھ 93 ہزار روپے اور 18 کیرٹ بھی ایک لاکھ 65چ00 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا 10 گرام کے حوالے سے بات کرتے چلیں تو اج 24 کیرٹ کی قیمت ای لاکھ90 ہزار روپے پر جا پہنچی

22 کیرٹ ایک ایک لاکھ 73 ہزار 21کیرٹ ایک لاکھ 65ہز500 اور 18 کیرٹ ایک لاکھ 41900 روپے نیا ریٹ ہے فی گرام سونا 24 کیرٹ کے لیے 18922 کیرٹ 21 کیرٹ 16500 اور 18 کیرٹ 14 ہزار روپے نیا ریٹ ایا ہے

Leave a Comment