سر درد کی دعا کو پڑھ کر انسان اپنی مصیبت کو کم کرنے کی امید کرتا ہے اور خدا سے شفا کی التجا کرتا ہے۔ سر درد کی دعا کی تشہیر اور تعلیم کا مقصد ہوتا ہے کہ مسلمان اپنی مخصوص مشکلات اور تکلیفوں کو خدا کے حضور لے جا کر امیدوں کی طرح اور تواضع کے ساتھ اظہار کریں۔ سر درد کی دعا ایک طریقہ ہوتی ہے جس سے انسان اپنی معاشرتی زندگی کو بہتر بنانے کی راہ میں بھی خدا کی مدد حاصل کرتا ہے اور اپنی ایمانی روحانیت کو مزید مضبوطی دیتا ہے۔
سر درد کی دعا
اگر کسی کو آدھے سَر کا دَرْد ہو تو ایک بار سُورَۃُ الْاِخْلَاص (اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف) پڑھ کر دَ کیجئے،
حسبِ ضَرورت تین(3)بار، سات(7)بار یا گیارہ(11)بار اِسی طرح دَم کیجئے۔ گیارہ(11) کا عدد پورا ہونے سے قَبل ہی اِنْ شَآءَ اللہ آدھے سَر کا دَرْد ٹھیک ہوجائے گا
سُورَۃُ النَّاس سات(7)بار (اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف) پڑھ کر سَر پر دَم کیجئے، اور پوچھئے، اگر ابھی دَرْد باقی ہو تو دوسری بار بھی اِسی طرح دم کیجئے۔ اگر اب بھی دَرْد ہو تو تیسری بار بھی اِسی طرح دم کیجئے۔ پورے سَر کا دَرْد ہو یا آدھے سَر کا کیسا ہی شدید دَرْد ہو تین(3) بار میں اِنْ شَآءَ اللہ جاتا رہے گا
۔ لَا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ(۱۹) (ترجَمَۂ کنزُالایمان:اس سے نہ انہیں دردِسَر ہو نہ ہوش میں فَرق آئے)۔(پ27، الواقعہ:19)(اس آیت کی مزید وضاحت کے لئے یہاں کلک کریں) یہ آیتِ کریمہ تین بار (اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف) پڑھ کر دردِسَر والے پر دَم کر دیجئے۔ اِنْ شَآءَاللہ فائِدہ ہوجائے گا
سر درد کا علاج قرآن میں
لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنْہَا وَلَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾ (ترجَمَہ کنزالایمان:نہ انہیں دردِسر ہو نہ ہوش میں فَرق آئے۔ (پ ۲۷ الواقِعہ ۱۹)
یہ آیتِ کریمہ تین بار (اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف)پڑھ کر دردِ سر والے پر دم کر دیجئے ۔ اِن شاءَ اﷲ عَزَّوَجَلَّ فائِدہ ہو جائیگا۔
سورۃُ النّاس سات بار (اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف)پڑھ کر سر پر دم کیجئے ، اور پوچھئے، اگرابھی دَرْد باقی ہو تو دوسری بار بھی اِسی طرح دم کیجئے ۔ اگر اب بھی دَرْد ہو تو تیسری بار بھی اِسی طرح دم کیجئے۔پورے سر کا دَرْد ہو یا آدھے سرکا کیسا ہی شدید دَرْد ہو
تین بار میں اِن شاءَ اﷲعَزَّوَجَلَّ جاتا رہے گا۔
(۳) پورے سر کا دَرْد ہو یا شَقِیقہ(یعنی آدھے سر کا دَرد)بعد نمازِ عَصْرْ سورۃُ التَّکاثُر ایک بار (اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف)پڑھ کر دم کیجئے اِن شاءَ اﷲعَزَّوَجَلَّ دَرْد میں اِفاقہ ہوگا۔
سر درد کا دیسی علاج
(۳) پورے سر کا دَرْد ہو یا شَقِیقہ(یعنی آدھے سر کا دَرد)بعد نمازِ عَصْرْ سورۃُ التَّکاثُر ایک بار (اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف)پڑھ کر دم کیجئے اِن شاءَ اﷲعَزَّوَجَلَّ دَرْد میں اِفاقہ ہوگا۔
(4)زَبان پر ایک چٹکی نمک رکھ کر ۱۲ مِنَٹ کے بعد ایک گلاس پانی پی لیں سر میں کیسا ہی دَرْد ہو اِن شاءَ اﷲعَزَّوَجَلَّ اِفاقہ ہو جائیگا۔(ہائی بلڈ پریشر کے مریض کیلئے نمک کا استِعمال نقصان دِہ ہو تا ہے۔)
(۶)دیسی گھی میں تلی ہوئی ، گَرْما گرم تازہ جلیبیاں طُلوعِ آفتا ب سے قبل کھانے سے اِن شاءَ اﷲعَزَّوَجَلَّ درد ِسر میں آرام آ جائے گا۔
(۷)کبھی اِتِّفاقیہ دردِ سَر ہو جائے تو کھانا کھانے کے بعد ڈسپرین (DISPIRIN)کی دو ٹِکیہ پانی میں گھول کر پی لیجئے ان شاءَ اﷲ عَزَّوَجَلَّ ٹھیک ہو جائے گا۔(ہر طرح کے دَرْد کی ٹکیہ کھانا کھانے کے بعد ہی استِعمال کی جائے ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے)
1 thought on “سر درد کی دعا | سر درد کا علاج قرآن میں”