روزہ رکھنے کی نیت کرتا ہوں کہ میں کل صبح کی اذان سے لے کر مغرب کی اذان تک کے وقت میں رمضان کے مبارک مہینے کا روزہ رکھوں، اس روزے کو فرض روزے کی ادائیگی کے لئے، اللّٰه تعالی کی رضا کے لئے۔
روزہ رکھنے کی نیت
پہلی نیت : نویت أن أصوم غداً لله تعالی من صوم رمضان |
دوسری نیت : نویت أن أصوم غداً لله تعالی من فرض رمضان |
گھر سے نکلنے کی دعا | گھر سے نکلنے کا سنت طریقہ